جاپان کی ایک لڑکی اور حیدرآبادی نوجوان کی شادی ہوگئی ۔گزشتہ چند عرصہ سے وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے اور بالآخر دونوں کے گھر
والوں کی رضا
مندی سے یہ شادی شہر حیدرآباد میں ہندو رسم و رواج کے مطابق
انجام پائی ۔رپورٹس کے مطابق اتم کمار نامی نوجوان کی ملاقات جاپان میں مینوکو نامی لڑکی سے ہوئی ۔